حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز )ریاست کی تقسیم کے بعد آندھرا پردیش کو تلگو
ناڈو کا نام دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ
نے آج مطالبہ پیش
کیا۔انہوں نے اس سے متعلق اسمبلی میں قرار داد کی منظوری
پیش کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔انہوں نے ریاست آندھرا پردیش میں نئی حکومت کو
مرکزی حکومت کی جانب سے اضافی فنڈس کے مطالبہ پر بھی زور دیا۔